امریکی اٹارنی کارمین اوٹزنے ایک بیان میں چھبیس سالہ رضوان فردوس کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والا رضوان فردوس فزکس میں گریجویٹ ہے جس پر اسلحہ رکھنے اور سیل فون آلات کے ذریعے دھماکے کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
امریکی حکام کے مطابق رضوان فردوس نے ایف بی آئی ایجنٹوں کو بھی وہ آلات فراہم کیے جن سے دھماکے کیے جاسکتے ہیں۔
امریکی اٹارنی نے دعویٰ کیا ہے کہ رضوان فردوس پینٹاگون اور پارلیمنٹ پر ریموٹ کنٹرول جہاز سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید