امریکی فوج میں خواتین فوجیوں پرجنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ

نیو یارک (آن لائن)امریکی فوج میں خواتین فوجیوں پرجنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا اور ہر تیسری خاتون فوجی کا کہنا ہے کہ اس کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جن میں سے کئی واقعات رپورٹ ہوئے اور کئی ایسے ہیں جس میں خواتین نے خاموشی اختیار کئے رکھی .

اینٹی وار گروپ کوڈینگ کی شریک بانی میڈی یمنجمن نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران بتایا کہ فوج میں جنسی تشدد کا شکار بننے والی خواتین فوجیوں میں بعض کو بدقسمتی سے عراق اور افغانستان میں بھی تعینات کر دیا گیا ہے جہاں ان کو مسلسل اس اذیت سے گزرنا پڑا.
انہوں نے بتایا کہ محکمہ خارجہ کے اعدادوشمار کے مطابق2009 ء میں3230 واقعات رپورٹس ہوئے ہیں جس میں مرد فوجیوں نے ساتھی خواتین فوجیوں پر جنسی حملے کئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago