ٹائمز اسکوائر کار بم سازش : فیصل شہزاد پر دس الزامات عائد

نیویارک(ايجنسياں) امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ نیویارک ٹائمز اسکوائر کار بم سازش میں گرفتار ہونے والے پاکستانی نژاد فیصل شہزاد پر دس الزامات کی فرد جرائم عائد کی گئی ہے۔

محکمہ انصاف کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملزم فیصل شہزاد نے پاکستانی طالبان کی مدد سے ٹائمز اسکوائر پر کار بم دھماکہ کی کوشش کی جس سے بہت سے امریکیوں کی زندگیاں ختم ہو سکتی تھیں۔
امریکی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ فیصل شہزاد کو امریکہ میں بم دھماکے لیے مالی معاونت بھی فراہم کی گئی جبکہ دھماکہ خیز مواد کو تخریب کاری کے لیے استعمال کرنے کے لیے اسے وزیرستان میں تربیت فراہم کی گئی اور اسے امریکہ پہنچانے کے لیے مدد بھی فراہم کی گئی تھی۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago