برطانیہ کی بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت بنانے کی حمایت

لندن (اردوٹائمز) برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈملی بینڈ نے کہا ہے کہ برطانیہ بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت بنانے کی حمایت کرتاہے۔

یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے شہر بلیک برن میں جیک سٹرا کی حمایت میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم اس بات کے حامی ہیں کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت بنے۔ لنکا شائرکونسل آف مساجد کے چیئرمین سلیم ملا کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں ہر ایک کو یہ بنیادی حق حاصل وہ کہ وہ جو چاہے پہنے اور ہم نقاب پر پابندی کے بھی خلاف ہیں۔ ڈیوڈ ملی بینڈ نے کہا کہ لیبرپارٹی کاموقف واضح ہے کہ آئندہ پارلیمنٹ میں فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہواتوکبھی حل نہیں ہوسکے گا۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago