روس: پولیس پر فدائی حمله، چھ اہلکار ہلاک

ماسکو- خبر رساں ادارے: روس کےعلاقے شمالی قفقاز  کے شہر “ماخا چکالا” میں پولیس اسٹیشن پر خود کش دھماکے میں چھ اہلکار ہلا ک اورسولہ زخمی ہو گئے ۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس اسٹیشن کی پارکنگ میں بارودی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار مو قعے پر ہلاک جبکہ سولہ زخمی ہو گئے ۔

پولیس کے چیف شامل گوسینوو کا کہنا ہے کہ اہلکار نے حملہ آور کو گاڑی چلانے سے روکنے کی کوشش کی جس پر حملہ آور نے دھماکا کر دیا ،جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار ہلا ک اور سولہ زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظا ہر کیا ہے . داغستان کی پڑوسی جمہوریہ انگشتیا میں اگست میں اسی طرح کے ایک کار بم دھماکے میں چوبیس افراد ہلاک اور دوسو سے زیادہ زخمی ہوگئے تھے.
روس کی مسلم اکثریتی جمہوریاٶں میں گذشتہ ایک سال کے دوران تشدد کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہواہے اور حملہ زیادہ ترحملوں میں روسی پولیس اہلکاراور دوسرے حکام کو نشانہ بنارہے ہیں.بعض تجزیہ کارتشدد کے اس سلسلے کو کریملن کی حمایت یافتہ انتظامیہ اور اسلامی جنگجوٶں کے درمیان خانہ
modiryat urdu

Recent Posts

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا…

12 hours ago

حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں

حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں

1 day ago

غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت

غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی…

1 day ago

کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟

گذشتہ چند ماہ کے دوران سوشل میڈیا پر مذہبی سوالات کے جواب دینے میں مصنوعی…

5 days ago

اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام

اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر…

5 days ago

حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص

حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص

5 days ago