بين الاقوامی

افغانستان ميں اب بھي شديد مزاحمت کا سامنا ہے،امريکي صدر

واشنگٹن (اے پي پي)امريکي صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ افغانستان ميں اب بھي شديد مزاحمت کا سامنا ہے…

14 years ago

ممبئی حملے کے مجرم اجمل قصاب کے لیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار

بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں میں ملوث زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور اجمل قصاب کی سزائے موت…

14 years ago

قرآن کي بے حرمتي،6امريکي فوجيوں کو انضباطي کارروائي کا سامنا

واشنگٹن(جنگ نیوز) چھ امريکي فوجيوں نے فروري ميں افغانستان ميں سوقرآن مجيد اورديگرمذہبي موادکي بيحرمتي کي.جس پران اہلکاروں کيخلاف انضباطي…

14 years ago

77افراد کے قاتل کو 21برس قيد کي سزا

اوسلو(ايجنسياں) ناروے ميں77افرادکوہلاک کرنے والے آندرے بريوک کو21برس قيدکي سزاسنادي گئي ہے. (more…)

14 years ago

ممبئی: مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ

ممبئی(ايجنسياں) بھارت کے شہر ممبئی میں ہزاروں لوگوں نے ریاست آسام میں مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ کیا جس…

14 years ago

بلیک واٹر پر 75 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد

واشنگٹن(ايجنسياں) بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹر پر اسلحہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پچہتر کروڈ ڈالر جرمانہ عائد…

14 years ago

آسام میں تشدد کا بازار پھر گرم

آسام(ڈوئچے ویلے) بھارت کے شمال مشرقی ریاست آسام میں چند دنوں کے سکون کے بعد تشدد کا بازار ایک بار…

14 years ago

آسام: مسلمانوں اورمقامي افراد ميں جھڑپيں، 11 افراد ہلاک

نئي دہلي(جنگ نیوز) بھارتي رياست آسام ميں مسلمانوں اورمقامي افرادکے درميان جھڑپوں ميں 11 افراد ہلاک ہوگئے، حالات پر قابو…

14 years ago

امریکی فوج کا روزانہ ایک اہلکا خودکشی کرتا ہے‘ پنٹاگون

واشنگٹن(آن لائن) امریکی فوجیوں میںخودکشی کے رجحان میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ اوسطاً روزانہ ایک امریکی فوجی خودکشی…

14 years ago

بیجنگ میں الجزیرہ کا دفتر بند

بیجنگ(بی بی سی) عرب ٹی وی چینل الجزیرہ کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے اس کی نامہ نگار…

14 years ago