ایک اور مسلمان ہندؤوں کے وحشیانہ تشدد سے چل بسا

بھارتی ریاست راجھستان میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک مسلمان کو گائے سمگل کرنے کے شبہ میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
بھارتی خبر رساں ادارے دی نیوز کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ریاست کے ضلع الوار میں پیش آیا جہاں ایک 35 سالہ مسلمان شہری پہلو خان کو الوار ہائی وے پر گا ئے کے خدائی خدمت گاروں نے اس کے دیگر 15 ساتھیوں کے ہمراہ بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس سے پہلو خان شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا، الوار ضلع کے کولیکٹر مکھتند اگروال کے مطابق جس شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ چھ گاڑیوں میں گائیں لے کر جا رہا تھا۔
پولیس نے 6 افراد کے خلاف قتل کا جبکہ 200 دیگر نامعلوم افراد کے خلاف درج کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago