میانمار: آرمی نے روہنگیا مسلمانوں کے ایک ہزار گھر تباہ کر دئی

میانمار میں ریاست رخائن اور دیگر علاقوں میں فوج کے آپریشن کے دوران روہنگیا مسلمانوں کے ایک ہزار سے زائد گھر تباہ کیے گئے۔
ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے سیٹلائٹ تصاویر کے جائزہ کے مطابق یہ حقیقت پسند تصویر حکومت کے منہ پر مکھی بیٹھنے کے مترادف ہے۔ وہ مسلسل حقائق کو جھٹلا رہی ہے۔ ادھر بنگلہ دیشی سرحد کے ساتھ پٹی پر بھی فوجیوں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے تاکہ روہنگیا کو سرحد عبور کرنے سے روکا جا سکے۔
حالیہ تشدد اور مظالم کے سبب 30 افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ادھر میانمار کی چوکیوں پر حملوں کے بعد چین نے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔
چین نے میانمار میں فسادات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے فریقین سے لڑائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سرحدی رہائشیوں نے چین کا رخ کر لیا۔ طبی اور دیگر انتظامات شروع کر دیے گئے۔ میانمار میں سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے۔ چینی شہری اپنی حفاظت کے حوالے سے محتاط رہیں۔

نوائے وقت

baloch

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago