فلوریڈا میں مسجد کے باہر ایک خاتون پر نامعلوم افراد کی فائرنگ تاہم خاتون خوش قسمتی سے حملے میں محفوظ رہی۔
اطلاعات کے مطابق نامعلوم شخص نے ایسٹ ٹیمپا میں موجود مسجد کے باہر مسلمان خاتون پر فائر کیا لیکن خوش قسمتی سے خاتون حملے میں محفوظ رہی اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کیا اور نہ ہی اس کی شناخت ہو سکی ہے۔ ایک اور خاتون پر ایک شخص نے پتھر اور اس طرح کی دیگر چیزوں سے حملہ کیا۔
واضح رہے کہ پیرس حملے کے بعد امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف جرائم میں اضافہ ہوا ہے اور خصوصاً سان برنارڈینو حملے کے بعد امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اردو ٹائمز
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…
دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…