Categories: افغانستان

افغان وزیر خارجہ زلمے رسول عہدے سے مستعفی

افغان وزیرخارجہ زلمے رسول نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی تیاریاں شروع کر دیں، وزارت کے عہدے سے بھی مستعفی ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق افغان وزیر خارجہ زلمے رسول نے افغانستان کے وزیرخارجہ کی حیثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، زلمے رسول کا کہنا تھا کہ وہ اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اس لئے انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ واضح رہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اگلے سال مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائرہو رہے ہیں اور افغانستان کے صدارتی  انتخابات ان کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد ہوں گے۔

اردو ٹائمز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago