غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے مرکزی شہر سلامہ میں کار کے ذریعے خودکش حملے کئے گئے، حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے، بین الااقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 تک بڑھ سکتی ہے۔
واضح رہے کہ ان خود کش حملوں میں بشارالاسد کے حامی بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔
ایکسپریس نیوز
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…
"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…
زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…