انہوں نے یہ بات پیر کوسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونےوالے عرب ممالک کےاجلاس سے اپنے خطاب میں کہی۔
امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کےمطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےصدرمرسی کاکہناتھا کہ مالی میں فرانس کی جانب سے فوجی مداخلت امن و امان کی صورتحال میں مزید خرابی کاباعث بنے گی۔
اس موقع پر انہوں نے مالی میں فرانسیسی فوجی مداخلت کی شدید مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیاکہ اگریہ آپریشن جاری رہا تو اس کے نتیجے میں جنم لینےوالا تنازعہ عرب ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے فرانس نےشدت پسندوں کی پیش قدمی روکنےکےلئے اپنے سینکڑوں فوجی مالی کے دارالحکومت بما کو بھیج رکھے ہیں اس کے علاوہ وہاں فرانسیسی جنگی طیارے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
دی نیوز ٹرائب
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت…
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی مشاورتی اجلاس جمعرات کی صبح، 22 اکتوبر 2026ء…
ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات میں تناؤ بڑھنے لگا ہے۔
فرانس کے وزیرِاعظم سیباستیان لیکورنو نے پیر کے روز مختلف علاقوں میں محدود پیمانے پر…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ…