Categories: افغانستان

افغانستان، حملوں میں 5 نیٹو فوجیوں سمیت آٹھ ہلاک

کابل(ايجنسياں) افغانستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایساف فورسز حملوں میں پانچ نیٹو فوجیوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان نیٹو فوج پر حملوں کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ حال ہی میں ایران کی سرحد سے ملحقہ افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے علاقائی ٹریننگ سنٹر پر افغان فورسز کی وردی میں ملبوس ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس سے تین امریکن سول کنٹریکٹر سمیت پانچ افراد ہلاک  اور متعدد زخمی ہوگئے۔
افغان حکام کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس طرح کے واقعات میں آٹھ لوگ مارے  جا چکے ہیں جن میں پانچ نیٹو فوجی بھی شامل ہیں۔
نیٹو ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے اس واقعہ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں  ایک حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…

1 hour ago

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago