ذرائع کے مطابق افغان سفیر آرمی چیف سے ملاقات کے فوراً بعد کابل روانہ ہوگئے،ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ان غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی جو خطے میں الزام تراشیوں کا باعث بن رہی ہیں.
ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات افغان صدر حامد کرزئی کے دورہ بھارت اور بھارت کیساتھ سٹرٹیجک معاہدے کے تناظر میں بھی اہم تصور کی جارہی ہے،تاہم ملاقات کے حوالے سے جب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے مذکورہ ملاقات کی تردید کردی ،انہوں نے کہا کہ افغان سفیر اور آرمی چیف کے درمیان ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی.
ذرائع نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ افغان سفیر جو ان دنوں کابل میں موجود تھے گزشتہ روز صرف آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کے لئے آئے اور ملاقات کے فوراً بعد واپس افغانستان روانہ ہو گئے
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام