Categories: عالم اسلام

بنگلا دیش:71کی جنگ کے پہلے مشتبہ ملزم پر فرد جرم عائد

ڈھاکا(جنگ نیوز) بنگلا دیش کی خصوصی عدالت نے 1971 کی جنگ کے بعد پہلے مشتبہ ملزم پرفردِ جرم عائد کردی ہے، جن میں انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی جیسے20 الزامات ہیں۔
بنگلہ دیش میں انیس سو اکہترکی جنگ کے دوران جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ ٹربیونل نے اپوزیشن جماعت کے ایک سینیئر رہنما کے خلاف الزامات عائد کیے ہیں۔
ٹریبونل نے دلاور حسین سعیدی پر دیگر جرائم کے علاوہ قتل عام اور تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔ تاہم دلاور حسین نے تمام الزامات کی صحت سے انکارکیا ہے ۔
اس مقدمے کی آئندہ سماعت تیس اکتوبر کو ہوگی جب استغاثہ ابتدائی بیان داخل کرے گا۔ جرم ثابت ہونے پردلاور حسین کو پھانسی کی سزا ہوسکتی ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago