‘مجلس فقہی اہل سنت ایران’ کے سترھویں اجلاس کاانعقاد

زاہدان(سنی آن لائن)مجلس فقہی اہل سنت ایران نے اپنے سترھویں اجلاس کاآغاز سنیچر19 فروری2011ء کو دارالعلوم زاہدان میں کردیا جو اتوار شام تک جاری رہا۔

‘سنی آن لائن‘ کی رپورٹ کے مطابق سنیچر کی صبح شروع ہونے والے اجلاس میں ایران کے متعدد ممتاز علمائے کرام اور مفتی حضرات شریک ہوئے جو ملک کے مختلف صوبوں سے دارالعلوم زاہدان میں اکٹھے ہوچکے تهے۔
ایرانی اہل سنت کے سب سے بڑے دینی ادارے میں اکٹھے ہونے والے علمائے کرام اور مجلس فقہی کے ارکان بعض جدید فقہی مسائل ومباحث پرگفتگو کریں گے۔ یہ اجلاس دو دنوں تک جاری رہا جس کے ممکنہ فیصلوں سے میٹنگ کے اختتام کے بعد عوام کو آگاہ کردیاجائے گا۔
modiryat urdu

Recent Posts

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 31 جولائی 2026ء کے خطبہ جمعہ میں مشرقِ وسطیٰ میں…

8 hours ago

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago