Categories: پاکستان

پاک پتن بابا فرید درگاہ کے باہر دھماکہ،پانچ افراد ہلاک متعد زخمی

اسلام آباد(ایجنسیاں) پاک پتن میں درگاہ حضرت بابا فرید کے قریب دھماکے میں5افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا درگاہ حضرت بابا فرید کے مزار کے مشرقی دروازے کے قریب نماز فجر کے بعدہوا جس کے نتیجے 5افراد جاں بحق ہوگئے .جبکہ میں خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہیں جنہیں ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیا جارہا ہے اور امدای کارروائیاں جاری ہیں۔
دھماکے کے بعد دربار کو بند کردیا گیا ہےاور پولیس نے دربار کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق بم ایک موٹر سائیکل میں نصب کیاگیا تھا اور اس دھماکے میں مرنے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں.
modiryat urdu

Recent Posts

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

2 days ago

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

2 days ago

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے والوں کے لیے نجات کا آخری راستہ ہے

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…

4 days ago

زاہدان کے علما و قرآنی کارکنان کا مشاورتی اجلاس منعقد

زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…

4 days ago

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

1 week ago