Categories: افغانستان

ہلمند میں نیٹوکافضائی حملہ، پچیس افراد جاں بحق

کابل(جنگ نیوز) جنوبی افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں25 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے افغان حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ صوبہ ہلمند کے ضلع باغران میں ایک مسجد پر فضائی حملہ کیا گیا ۔

حملے میں 25 افرادجاں بحق ہوگئے۔کئی افراد ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
نیٹوحکام نے ہلمند میں فضائی حملے کی تصدیق کی ہے تاہم شہریوں کی ہلاکتوں کے حوالے سے کچھ نہیں کہاگیاہے۔نیٹو حکام نے ان اطلاعات کی بھی تردید کی ہے کہ حملہ مسجد پر کیا گیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago