مولوی عبدالمجیداسماعیل زہی کی دوبارہ عدالت طلبی

زاہدان/مشہد(سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے مدرس مولوی عبدالمجید اسماعیل زہی تیسری مرتبہ کے لیے مشہد کی عدالت برائے علماء میں پیشی کیلیے مشہد پہنچ گئے۔

گزشتہ دنوں موصوف کو اپنے ذاتی بلاگ میں تحریر کیے گیے بعض مضامین کی وجہ سے مشہد کی “خاص عدالت برائے علماء” میں پیشی کیلیے نوٹس جاری کیاگیا۔ مولوی عبدالمجید “خاطرات ابوعمار” کے عنوان سے ایک ذاتی بلاگ میں لکھتے ہیں۔آٓج بروز ہفتہ (15مئی) کو آپ کی تیسری پیشی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago