اسٹاک ہوم: ملعون سویڈش باشندے کے گھر کو آگ لگانے کیلئے حملہ

اسٹاک ہوم(اے ایف پی)شان رسالت میں گستاخی کا ارتکاب کرنے والے ملعون سویڈش باشندے کے گھر کو آگ لگانے کیلئے حملہ کیا گیا ہے جبکہ مذکورہ ملعون حملے کے وقت گھر میں موجود نہ ہونے کے باعث ایک بار پھر واصل جہنم ہونے سے بچ گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حملے کے نتیجے میں گھر کی کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور پولیس کو جائے وقوعہ سے پٹرول کی بوتلیں اور آتش گیر مادہ بھی ملا ہے ۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی اس ملعون پر سر عام جان لیوا حملہ ہوا تھا تاہم پولیس کی بروقت مداخلت کے باعث معاملہ جوتوں ،لاتوں اور گھونسوں سے آگے نہ بڑھ سکا۔واضح رہے کہ اسی ملعون کو قتل کرنیوالے شخص کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر انعام کا فتویٰ پہلے ہی جاری ہو چکا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago