سانحہ عظیم آبادزابل کے قیدیوں کو دس دن کی رخصت

زاہدان(سنی آن لائن) تقریبا دو برس قبل صوبہ سیستان وبلوچستان کے شمالی علاقہ عظیم آباد زابل کے دینی مدرسہ دارالعلوم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی تخریب کے بعد گرفتارہونے والے نوجوانوں میں سے پانچ افراد کو دس دن کی رخصت دی گئی ہے۔

یادرہے دارالعلوم امام ابوحنیفہ کے مسمار ہونے کے بعد اہل سنت والجماعت کے متعدد علمائے کرام اور نوجوان خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہوچکے تھے۔کچھ عرصے کے بعد ان میں چھ افراد کو دو سالوں سے لیکر پانچ سالوں تک کی قید کی سزا سنائی گئی۔
سزا یافتہ نوجوانوں میں سے ایک فرد کی رہائی کچھ عرصے پہلے عمل میں آئی۔ امید ظاہر کی جارہی ہے رہائی کا پروانہ باقی پانچ افراد کے لیے بھی صادرہوجائے اور زاہدان کے یہ نیک علمائے کرام اور نوجوانوں کو مکمل رہائی نصیب ہوجائے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago