کل جمعہ کو نماز فجرمیں ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں توڑ کر قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کی۔
نماز فجرسے قبل ہی فلسطینیوں کی بڑی تعداد قبلہ اول میں جمع ہونا شروع ہو گئی تھی۔
فلسطینی شہری قبلہ اول میں نمازوں کی ادائی کے ثواب کے علاقہ مسجد اقصیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنانے ، حرم قدسی سے رابط مستحکم کرنے اور قابض ریاست کے حرم قدسی کو یہودیانے کے جرائم کا مقابلہ کرنا ہے۔
فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے کل نماز فجر میں ایک ایسے وقت میں با جماعت نماز ادا کی جب دوسری طرف یہودی شرپسندوں کی جانب سے قبلہ اول کو یہودیانے کے لیے آباد کاروں کے دھاووں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید