عالم اسلام

لاہور: انارکلی بازار کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق، 27 افراد زخمی

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے نیو انارکلی میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

نیو انارکلی میں پان منڈی کے قریب خوف ناک دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کی آواز سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا اتنا زوردار تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب کھڑی کئی موٹرسائیکلوں کو آگ لگ گئی۔
واقعہ کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر کارروائی میں مصروف ہیں۔
دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 27 ہوگئی جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

baloch

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago