معروف عالم دین اور مہتم جامعہ بنوریہ مفتی نعیم انتقال کرگئے۔ مفتی نعیم کافی عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
ترجمان جامعہ بنوریہ نے مفتی نعیم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں ہی خالق حقیقی سے جاملے۔
ترجمان کے مطابق مفتی نعیم دل کے عارضے سمیت گردوں، پھیپڑوں اور آنکھوں کے امراض میں مبتلا اور کافی عرصے سے علیل تھے۔
ترجمان کے مطابق مفتی نعیم کی نماز جنازہ کا اعلان جامعہ بنوریہ کی کمیٹی اور اہلخانہ سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا۔
"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…
مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان