Indian security personnel stand guard along a deserted street during restrictions in Jammu, August 5, 2019. REUTERS/Mukesh Gupta TPX IMAGES OF THE DAY
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے تین کشمیریوں کو شہید اور 12 سے زائد کو گرفتار کرلیا ہے۔
بھارتی قابض فوج نے سرینگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کرتے ہوئے محاصرے کی آڑ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے جبکہ موبائل، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔
دوسری جانب بھارتی قابض فوج نے بڈگام اور سوپور سے 12 سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…
مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان