عالم اسلام

افغانستان، قندھار کے گورنر کمپائونڈ میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے قندھار کے گورنرکمپاؤنڈ میں فائرنگ سے پولیس چیف عبدالرازق اور ایک شہری مارے گئے۔
فائرنگ سے دو امریکیوں سمیت گورنر قندھار اور افغان خفیہ ایجنسی کے مقامی سربراہ زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر کی گورنر قندھار کے ساتھ ملاقات کے فوری بعد ہوئی۔
فائرنگ سے متعدد افغان فوجی بھی زخمی ہوئے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق امریکی کمانڈراسکاٹ ملرفائرنگ سےمحفوظ رہے۔
افغان میڈیا کے مطابق فائرنگ گورنر قندھارکےسیکورٹی گارڈز نے کی ہے۔

baloch

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

6 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago