Categories: عالم اسلام

اسرائیلی جیلوں میں 51 فلسطینی خواتین بدستور پابند سلاسل!

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے اسرائیلی زندانوں میں ہزاروں مردوں کے ساتھ ساتھ 51 فلسطینی خواتین بھی پابند سلاسل ہیں۔
خواتین دامون، الشارون اور دیگر جیلوں میں قید ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 19 فلسطینی خواتین الدامون جیل میں قید ہیں۔ دامون میں قید خواتین میں عطايا أبو عيشة، شيرين العيساوي، حلوة عليان، نسرين حسن، أماني الحشيم، صباح فرعون، هنادي راشد، سميحة أبو يوسف، عائشة الأفغاني، أنسام شواهنة، أسماء بلحاوي، فلسطين نجم، غدير الأطرش، جيهان حشيمة، جميلة جابر، استبرق يحيى، دلال أبو الهوى، جودة أبو مازن اور وبتول رمحي شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 32 الشارون جیل میں قید ہیں جن میں 10 کم عمر لڑکیاں بھی ہیں۔
ہشارون میں قید خواتین میں شاتيلا أبو عياده، عبير التميمي، أمل طقاطقة، مرح باكير، عبلة العدم، عائشة جمهور، إسراء جعابيص، روان دار أبو مطر، شروق دويات، صابرين زبيدات، إيمان كنجو، ميسون الجبالي، مريم صوافطة، ياسمين شعبان، فاطمة عليان، إحسان دبابسة، ابتسام كعابنة، آيات محفوظ، سميرة حلايقة، بتول رمحي، استبرق يحيى اور وبيان عزام شامل ہیں جب کہ کم عمر لڑکیوں میں استبرق نور، نورهان عواد، هدية عرينات، منار شويكي، أمل كبها، ملك سلمان، لما البكري، إيمان علي، إسراء جابر اور ومرح جعيدة پابند سلاسل ہیں۔

baloch

Recent Posts

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام

2 days ago

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا

2 days ago

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے والوں کے لیے نجات کا آخری راستہ ہے

کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…

4 days ago

زاہدان کے علما و قرآنی کارکنان کا مشاورتی اجلاس منعقد

زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…

4 days ago

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

مولانا مفتی محمدقاسم بنی‌کمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام

1 week ago