مقامی ویب سائٹ ’سنت آن لائن‘ کی رپورٹ کے مطابق مولانا نعمانی گزشتہ پچیس سالوں سے جامعہ حقانیہ ایرانشہر سے وابستہ تھے جہاں آپ نے متعدد دینی کتابیں پڑھائیں۔
صحت خراب ہونے پر آپ کو ایک مقامی اسپتال میں داخل کرایاگیا تھا جہاں دماغ کے رگ پھٹ جانے کی وجہ سے ان کا انتقال ہوگیا۔
استاذالحدیث جامعہ حقانیہ ایرانشہر کا جسد خاکی ’لاشار‘ لے جایاگیا جہاں علمائے کرام اورعوام کی بڑی تعداد نے ان کی نمازجنازہ میں شرکت کی۔
’سنی آن لائن‘ ٹیم مولانا دوست محمدنعمانی کے اہل خانہ، طلبہ اورمتعلقین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کو علودرجات عطا فرماکر انبیا، شہدا اور صالحین وصدیقین کے ساتھ انہیں محشور فرمائے، آمین۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید