Categories: عالم اسلام

بنگلہ دیش، ملک گیر ہڑتال کی اپیل

بنگلہ دیش میں 18 مخالف سیاسی جماعتوں کی رہنمائی کرنے والی بنگلہ دیش قوم پرست پارٹی اور اہم ترین حیثیت کی حامل جماعت اسلامی کی طرف سے ملک گیر ریلوے اور زمینی مواصلات کو بند رکھنے اور بحری جہازوں کے سفر کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی اپیل کے دوسرے روز دارالحکومت ڈھاکہ میں چٹا کانگ میں تین موٹر گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا اور دستی بم پھینکے گئے۔

ڈھاکہ میں اقتدار پارٹی کے امیدوار کے جلسے پر نا معلوم افراد کی طرف سے دستی بم پھینکنے سے چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔
شکاری ابزار میں کل شام ایک بس کو نذر آتش کیا گیا تا ہم اس واقع میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
ڈھاکہ میں سفارتخانوں کے واقع ہونے والے علاقے میں بی این پی پارٹی کی رہنما بیگم خالدہ ضیاء کی رہائش گاہ کے جوار میں 4 بم دھماکے کیے گئے ۔
امریکن کلب اور ڈھاکہ کے ایک پارک پر تین دستی بم پھینکے گئے۔

TRT اردو

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

دارالعلوم مکی زاہدان کے استاد کو رہا کر دیا گیا

مولوی عبدالحکیم شہ بخش، دارالعلوم زاہدان کے استاد اور "سنی آن لائن" ویب سائٹ کے…

5 months ago

زاہدان میں دو دینی مدارس پر سیکورٹی حملے کے ردعمل میں دارالعلوم زاہدان کے اساتذہ کا بیان

دارالعلوم زاہدان کے اساتذہ نے زاہدان میں دو دینی مدارس پر سکیورٹی اور فوجی دستوں…

5 months ago

زاہدان میں دو دینی مدارس پر سکیورٹی فورسز کے حملے میں درجنوں سنی طلبہ گرفتار

سنی‌آنلاین| سیکورٹی فورسز نے آج پیر کی صبح (11 دسمبر 2023ء) زاہدان میں دو سنی…

5 months ago

امریکہ کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنا ایک “انسانیت سے دشمنی” ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی طرف سے…

5 months ago

حالیہ غبن ’’حیران کن‘‘ اور ’’مایوس کن‘‘ ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے آج (8 دسمبر 2023ء) کو زاہدان میں نماز جمعہ کی…

5 months ago

دنیا کی موجودہ صورت حال ایک “نئی جہاں بینی” کی متقاضی ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایک دسمبر 2023ء کو زاہدان میں نماز جمعہ کی تقریب…

5 months ago