Categories: عالم اسلام

بنگلہ دیش حکومت نے مساجد اور مدارس پر تالے ڈالنے شروع کردیئے

بنگلہ دیش حکومت نے مساجد اور مدارس پر تالے ڈالنے شروع کردئیے۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے گڑھ شات کھیڈا سمیت کئی علاقوں میں فورسز کا نمازیوں پر تشدد کیا گیا اور رات کا کرفیو لگا دیا گیا۔

30 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اور آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے۔ اِدھر ”حفاظت اسلام“ نے مساجد اور مدارس کی بندش کے خلاف حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کردیا۔

نوائے وقت

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

2 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago