ممبئی:جھگیوں میں خوفناک آگ، 100 سے زائد گھر خاکستر

ممبئی میں جھگیوں میں خوفناک آگ لگ گئی۔آگ سے 100 سے زائد گھر جل کے خاکستر ہوگئے۔

بھارتی دارلحکومت ممبئی کے شانتی ٹاوٴن میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 100 سے زائد جھگیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔
آگ صبح کے اوقات میں ایک جھگی میں لگی جس کے بعد آگ نے تمام جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
چار گھنٹوں تک بھڑکنے والی آگ نے جھگیوں میں رہنے والوں کو بے گھر کا کر دیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ وجہ تاحال معلوم نہیں کی جا سکی ہے۔

جنگ نیوز

 

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

3 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago