امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق ہیلری کلنٹن کو نیویارک کے ’’پریس بیٹرئین‘‘ نامی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، رواں ماہ کے آغاز میں ہیلری کلنٹن بیماری کی وجہ سے بے ہوش کر گر گئ تھیں جس سے ان کے سرمیں چوٹ آئی تھی، ڈاکٹروں کے مطابق چوٹ کی وجہ سے ان کے سر میں خون جم گیا ہے، محکمہ خارجہ کے مطابق ہیلری کا علاج جاری ہے۔
واضح رہے کہ 65 سال کی ہیلری بیماری کی وجہ سے گزشتہ کچھ عرصے سےسرکاری مصروفیات سے دور ہیں۔
ایکسپریس نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید