کینیا: فوجی اڈے میں دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک

کینیا میں فوجی اڈے میں دھماکہ کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

میڈیا کے مطابق، دارالحکومت نیروبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریڈ کراس کے ترجمان نے بتایا کہ دارالحکومت کے نواح میں صومالیہ کی سرحد کے قریب فوجی اڈے میں ہونے والے دھماکہ کے نتیجہ میں آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔

واضح رہے کہ دو ہزار گیارہ کے آخر میں کینیا نے صومالیہ میں فوجی تعینات کئے تھے تاکہ وہ الشباب نامی عسکریت پسند مسلح جنگجو تحریک کے خلاف جاری کارروائیوں میں موغادیشو حکومت کو مدد فراہم کرسکے
اس کے بعد الشباب نے کینیا میں بدلہ لینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاہم گزشتہ روز ہونے والے دھماکہ کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ یا تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

 

ڈان نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago