’’سنی آن لائن‘‘ کے نمائندے کے مطابق خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے ہزاروں فرزندانِ توحید نے چودہ ستمبر میں جامع مسجد مکی زاہدان میں نماز جمعہ کے بعد شہر کے ’’خیام روڈ‘‘ پر احتجاجی ریلی نکالی۔
احتجاج کرنے والوں نے گستاخ فلم میکرز اور امریکی حکومت کے خلاف نعرے لگا کر بدزبانوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سنی علمائے کرام نے امریکی حکومت پر سخت تنقید کی جو اسلام مخالف مہموں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔
اہل سنت کی احتجاجی ریلی کی بعض تصویری جھلکیاں:
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…
صوبے اور ملک میں انتہاپسندی سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا؛…
سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…
سیستان و بلوچستان کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے اشتعال انگیز بیانات پر علما، قبائل اور…
زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…
غزہ میں درجنوں فلسطینی صحافیوں نے پیر کے روز الجزیرہ چینل سے وابستہ اپنے 6…