افغانستان ميں اب بھي شديد مزاحمت کا سامنا ہے،امريکي صدر

واشنگٹن (اے پي پي)امريکي صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ افغانستان ميں اب بھي شديد مزاحمت کا سامنا ہے اور عراق کي طرح افغانستان ميں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہيں.

ذرائع ابلاغ کے مطابق عراق ميں امريکي فوجي کارروائي کے خاتمے کے دو سال پورے ہونے کے موقع پر فورٹ بلس ميں فوجيوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے برس افغان فوج سيکيورٹي کي ذمہ دارياں سنبھال لے گي جبکہ 2014ء ميں فوجي انخلاء مکمل ہو جائے گا.
امريکي صدر براک اوباما نے عراق جنگ کے خاتمے کي دوسري سالگرہ کے سلسلے ميں رياست ٹيکساس ميں بري فوج کے ايک اڈے کا دورہ کيا.

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago