ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ نمروز جو کہ دوسرے علاقوں کے مقابلے میں پر امن علاقہ کہلاتا ہے، میں ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا۔
اسی وقت ایک دوسرے علاقے میں سکیورٹی پولیس نے مشکوک شخص پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو حملہ آور ہلاک ہو گئے جس کی وجہ سے ان کے جسموں سے لگا بارودی مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید