Categories: پاکستان

بگٹي قتل کيس، مشرف سميت تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاري جاري

سبي(جنگ نیوز) انسداد دہشت گردي عدالت سبي نے نواب اکبر بگٹي کيس کي سماعت کرتے ہوئے سابق صدر جنرل ريٹائرڈ پرويز مشرف اورسابق وزير اعظم شوکت عزيز سميت ديگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاري جاري کردئے.
انسداد دہشت گردي کي عدالت کے جج خان محمد نواز خان نے نواب اکبر بگٹي قتل کيس پر کارروائي کرتے ہوئے مقدمے ميں نامزد تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاري جاري کئے.
ملزمان ميں ملزمان ميں سابق صدرپرويزمشرف،سابق وزير اعظم شوکت عزيز،سابق وزيراعلي  بلوچستان جام يوسف ،سابق وزير داخلہ بلوچستان شعيب نوشيرواني،سابق ڈي سي اوڈيرہ بگٹي صمد لاسي،آفتاب شيرپاو،اويس غني شامل ہيں.
عدالت نے پوليس حکام کو تمام ملزمان گرفتار کرکے 5 ستمبر کوعدالت پيش کرنے کا حکم ديا ہے.

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago