ڈھاکا کے ڈپٹي کمشنر پوليس کے مطابق خلف ال علي سفارت خانے کے نزديک زخمي حالت ميں ملے انھيں فورا اسپتال لے جايا گيا جہاں وہ زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے تين گھنٹے بعد انتقال کرگئے.
پوليس کے مطابق انھيں سينے کے بائيں جانب گولي ماري گئي.پوليس نے واقعے کي تحقيقات شروع کردي ہيں.
خلف ال علي سعودي سفارت خانے ميں سٹيزن افئيرز کے ہيڈ تھے.
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید