Categories: پاکستان

شاہ زین بگٹی کے بلوچستان میں امن کیلئے 8 نکات

کوئٹہ(خبرايجنسياں) بلوچستان جمہوری پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی اور بلوچستان میں  اعتماد سازی اور امن کیلئے 8 نکاتی تجاویزپیش کیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کا ٹرائل کیا جائے، آرمی آپریشن فوری بند کیا جائے، 13 ہزار لاپتہ افراد کو بازیاب کروایا جائے، ڈیرہ بگٹی کا نو گو ایریا ختم کرایا جائے، کراچی میں بگٹی کی پوتی اور بچی کے قاتل کو گرفتار کیا جائے، مسخ شدہ  لاشوں کا سلسہ بند کیا جائے، بلوچستان میں خفیہ اداروں کی مداخلت بند کی جائے اورڈیرہ بگٹی، کوہلو اور گوادر میں فوجی چھاونیاں ختم کی جائیں۔

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago