امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر نے کہا ہےکہ اوبامہ کابینہ میں لیون پنیٹا کے علاوہ کسی نے آپریشن کی حمایت نہیں کی تھی جب کہ سیکورٹی ایڈوائزرز، وزیر خارجہ اور چیف آف اسٹاف نے آپریشن کی سخت مخالفت کی تھی۔
صدر جوبائیڈن نے کہاکہ میں نے اوبامہ کو مشورہ دیا تھا کہ کمپاؤنڈ میں آپریشن کرنے سے پہلے اسامہ کی موجودگی کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔
یادرہے قبل ازیں امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا تھا کہ پاکستان کے ڈاکٹر شکیل نے اسامہ بن لادن کی ابیٹ آباد کے کمپاونڈ میں موجودگی کے بارے میں انتہائی اہم معلومات فراہم کی تھی۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید