Categories: پاکستان

امریکا باز نہیں آیا شمالی وزیرستان پر پھر ڈرون حملہ، 6 افراد شہید

میران شاہ(این این آئی) شمالی وزیرستان کے دتہ خیل علاقہ ڈوگا مدا خیل میں گاڑی پر امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملہ میں 6 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

دتہ خیل کے علاقے ڈوگا مداخیل میں امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ہے تاہم آزاد ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ 36 گھنٹوں میں امریکی جاسوس طیاروں کا یہ دوسرا حملہ ہے۔
2011ءمیں یہ 23واں حملہ ہے تاہم دن بھر فضا میں 8 جاسوس طیارے وزیرستان کے مختلف علاقوں میں پرواز کر تے رہے۔
دوسری جانب دتہ خیل کے علاقے لواڑہ منڈی کے کونڑ سر پوسٹ پر ناٹو افغان فورسز کی جانب سے 30 آرٹلری کے گولے فائر کیے تاہم پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے سرحد پار ا فغان علاقے پر جوابی کارروائی جاری میں 3افغان اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔دونوں طرف سے گولہ باری کی وجہ سے علاقہ میں زوردار دھماکوں سے فضا گونج اٹھی۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago