مغربی ممالك میں اسلامی مالياتی نظام كی مقبوليت میں اضافہ ہورہا ہے

لندن (ايكنا) برطانیہ، آسٹريليا، نيوزی لينڈ، جنوبی كوريا اور سنگاپور سميت بہت سے مغربی ممالك میں اسلامی مالياتی نظام كی مقبوليت میں اضافہ ہورہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی بينك لندن (گیٹ ہاؤس) كے سربراہ رجرڈ تھامس نے ملائشيا میں منعقدہ عالمی اقتصادی كانفرنس میں شركت كے موقعہ پر گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ غير اسلامی ممالك میں اسلامی اقتصادی نظام سے استفادہ كرنے كا رجحان بڑھ رہا ہے۔
گلوبل اسلامك فنانس ميگزين كی رپورٹ كے مطابق عالمی منڈی اور اسلامی اقتصاد كے موضوع پر اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے رجرڈ تھامس نے كہا كہ اسلامی مالياتی نظام كو بينك اور ديگر مالياتی ادارے استعال كررہے ہیں۔
انہوں نے كہا عالمی بينك كی رپورٹ كے مطابق برطانوی بينكاری میں اسلامی مالياتی نظام ۱۵ سے ۲۰ فيصد اضافہ ہوا۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago