ٹونی بلئیر کی سالی لورن بوتھ نے اسلام قبول کرلیا

لندن (خبررساں ادارے) سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلئیر کی سالی لورن بوتھ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تینتالیس سالہ لورن بوتھ نے اسلام قبول کرنے کے بعد گھر سے باہر حجاب پہننا شروع کردیا ہے۔ جبکہ پانچ وقت کی نماز بھی شروع کردی ہے۔

لورن بوتھ نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے شراب اور غیر اسلامی کھانے ترک کردئیے ہیں اور انہوںنے اسلام قبول کرکے بہت خوشی ہوئی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago