غزہ امدادی قافلے پر حملہ: اسرائیلی کمانڈوز قتل میں ملوث ہیں ،اقوام متحدہ

نیویارک(ایجنسیاں) غزہ امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کی تحقیقات کرنے والی اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل نے کہا ہے کہ اسرائیلی کمانڈوز قتلِ عمد میں ملوث ہیں اور ان کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔

اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں31 مئی کو غزہ امدادی قافلے پر اسرئیلی فوج کے حملے کو قتلِ عمدقرار دیا۔
کونسل کا کہنا ہے کہ واقعے میں انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کی گئی اور اسرائیلی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے واضح شواہد موجود ہیں ۔
کونسل کے مطابق اسرائیلی فوج اور دیگر اہلکاروں کا قافلے کے ارکان پر تشدد حالات کے لحاظ سے غیر موزوں تھا اور اس میں جس سطح کے تشدد کا مظاہرہ کیا گیا وہ غیر معمولی اور قطعی غیرضروری تھا ۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago