Categories: مشرق وسطی

فلوٹیلا پر حملہ قانونی تھا، اسرائیلی وزیراعظم، اسرائیل قتل کی ذمہ داری قبول کرے، ترک وزیرخارجہ

مقبوضہ بیت المقدس،استنبول(رائٹر) ترکی کے وزیر خارجہ احمد داؤد اوگلو نے منگل کے روز کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کیلئے امداد لے جانے والے قافلے پر حملہ اور صیہونی جارحیت کے نتیجے میں 9رضاکاروں فکے قتل کی ذمہ داری قبول کرے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فریڈم فلوٹیلا پر کارروائی بین الاقوامی قوانین کے مطابق درست اقدام تھا.

نیتن یاہو نے حملے کی کارروائی میں شریک کمانڈوز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈوز کا ایکشن قابل تحسین ہے،ترکی کو غزہ کیلئے امدادی قافلہ روانہ ہی نہیں کرنا چاہیے تھا۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے یہ بات محصورین غزہ کے لئے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی تحقیقات کے لئے قائم 7 رکنی انکوائری کمیشن کے سامنے گواہی دیتے ہوئے کہی۔
ترک وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کے بعد رد عمل کے طور پر مزید کہا کہ امدادی کارکنوں کے قتل کی کارروائی اسرائیلی فوج نے کی لہٰذا اس الزام کی کی ذمہ داری بھی اسرئیل کے علاوہ کوئی اور قبول نہیں کرے گا ۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago