ماسکو میں 20 لاکھ مسلمانوں کے لئے صرف 3 مساجد ہیں:ٹائم

لاہور (انٹرنیشنل ڈیسک) ماسکو میں اس وقت 20 لاکھ مسلمان آباد ہیں جہاں حکام نے صرف 3 مساجد بنانے کی اجازت دے رکھی ہے۔ یہ بات ہیڈ امام الدار الیوتدنیوف نے بتائی۔

جریدہ ٹائم کی رپورٹ کے مطابق ماسکو کی مرکزی مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع کی جانب دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ مسلمانوں کو کس طرح سے نظرانداز کرکے انہیں منتشر کیا گیا ہے۔
مسجد کو جانے والی گلی میں کئی رکاوٹیں ہیں ماسکو کی مرکزی مسجد کے ہیڈ امام نے بتایا کہ آپ لوگ بنیادی انسانی حقوق کی بات تو کر سکتے ہیں مگر مسلمانوں کا یہ حال ہے کہ انہیں یہاں پر عبادت کرنے کے لئے آنے کی اجازت نہیں ہے۔
جریدہ کے مطابق روسی نیشنلسٹ گروپ کے رکن الیاگوریاچوف کا کہنا ہے کہ مسلمان اگر چاہتے ہیں کہ ہم ان کا احترام کریں تو انہیں ہمارے انسانی حقوق کا احترام کرنا ہو گا۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago