Categories: افغانستان

افغانستان مشن آسان نہیں ،آنے والے دن مزید سخت ہونگے ،ڈیوڈ پیٹریاس

کابل(ايجنسياں) افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں آنے والے دن بہت سخت ہوں گے ۔

کابل میں امریکی سفارت خانے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان مشن آسان نہیں ہے ۔جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے طالبان کے خلاف تقریبا نو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں کی اپیل کی ۔
کابل افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں آنے والے دن بہت سخت ہوں گے ۔
کابل میں امریکی سفارت خانے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان مشن آسان نہیں ہے ۔جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے طالبان کے خلاف تقریبا نو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں کی اپیل کی ۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago