Categories: پاکستان

سرگودھا:گرفتار 5امریکیوں کو دس،دس سال قید کی سزا

سرگودھا(ايجنسياں) امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے 5امریکی باشندوں کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی سے روابط رکھنے پر دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔  واضح رہے کہ ان امریکیوں کو 9دسمبر2009کو محکمہ ایری گیشن کے کوارٹر سے گرفتار کیا گی تھا۔

ان افراد پر کا لعدم تنظیموں سے روابط کے ثبوت اور 19گواہان عدالت کے سامنے پیش کئے گئے تھے جس پر خصوصی عدالت نے انہیں دس دس سال قید کی سزا سنا دی۔سزا سنائے جانے کے موقع پر میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ امریکی سفارت خانے کے اہلکار بھی اس موقع پر موجود تھے۔
جن افراد کو سزا سنائی گئی ان میں عمان، حسن یامیر، رامی زم زم، احمد اور عبد اللہ شامل ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago