Categories: افغانستان

قندھار : شادی کی تقریب میں دھماکہ‘ 40 ہلاک‘ 73 زخمی

قندھار (ریڈیو مانیٹرنگ + اے ایف پی) افغانستان کے شہر قندھار میں ایک شادی کی تقریب میں خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 73 افراد زخمی ہوئے۔ امدادی ٹیموں نے پہنچ کر نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔

دھماکہ ننگرہار کے ضلع ارغنداب میں ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ یہ بم دھماکہ تھا یا خودکش حملہ ۔
دریں اثنا قندھار میں امریکی خصوصی فورسز نے طالبان سے نبٹنے کے لئے دیہاتیوں کو تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ بریگیڈئر جنرل بن ہاجز نے بتایا کہ ان کے پاس اتنی فورس نہیں ہے کہ ہر افغان شہری کی حفاظت کی جائے اس لئے دیہاتیوں کو اسلحہ کی تربیت اور نقد رقم بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملیشیا تیار کرنا نہیں چاہتے۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago