چھتیس گڑھ : بس بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی‘0 2 اہلکاروں سمیت0 5 ہلاک

رائے پور (اے ایف پی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتے واڈا میں ماﺅ نواز علیحدگی پسندوں نے بس بارودی سرنگ سے اڑا دی جس کے نتیجے میں 20 پولیس اہلکاروں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔

ماﺅ نواز علیحدگی پسندوںکی اپیل پر بھارت کی 5 ریاستوں میں (آج) منگل سے 2 روزہ ہڑتال شروع ہوگی۔ مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ماﺅ نواز علیحدگی پسندوں نے ملک کی پانچ شمالی مشرقی ریاستوں میں (آج) سے 48 گھنٹوں کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ماﺅ نواز باغیوں کے رہنما کشن جی نے بتایا کہ مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بہار، مغربی بنگال، جھار کھنڈ، اڑیسہ اور چھتیس گڑھ میں دو روزہ ہڑتال کی جائے گی۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago